دنیائے کھیل میں سوگ طاری، معروف کھلاڑی دوران کھیل انتقال کر گئے۔ http://irfan784.blogspot.com - Al Hafiz Maal
SUBTOTAL :

Follow Us

دنیائے کھیل میں سوگ طاری، معروف کھلاڑی دوران کھیل انتقال کر گئے۔  http://irfan784.blogspot.com

دنیائے کھیل میں سوگ طاری، معروف کھلاڑی دوران کھیل انتقال کر گئے۔ http://irfan784.blogspot.com

Short Description:

Product Description


’’دنیا ئے کھیل میں سوگ طاری ‘‘ معروف کھلاڑی دوران کھیل حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

بیجنگ (این این آئی)آئیوری کوسٹ اور بیجنگ فٹبال کلب کے مڈفیلڈر چِک ٹیوٹٹریننگ کے دوران حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔بیجنگ میں اپنے کلب کے ساتھ ٹریننگ کرتے ہوئے 31 سالہ چِک ٹیوٹ اچانک گرپڑے اور فوراً ہی ان کی موت واقع ہوگئی۔چِک ٹیوٹ نے سات سال تک انگلش کلب نیو کاسل کی نمائندگی کی اور پھر چینی کلب سے ان کا معاہدہ ہوا۔161 میچوں میں نیو کاسل یونائیٹڈ کی نمائندگی کی ٗ 2010 میں جنوبی افریقہ میں ہونے والے ورلڈ کپ میں بھی انہوں نے تمام میچوں میں آئیوری کوسٹ کی نمائندگی کی تھی جبکہ وہورلڈ کپ میں بھی اپنی قومی ٹیم کا حصہ تھے۔


0 Reviews:

Post Your Review